the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13نومبر(ایجنسی) وارانسی کے لنکا علاقے میں ایک روسی خاتون سیاح پر تیزاب سے حملہ کرنے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے. اس حملے میں روسی خاتون سیاح زخمی ہو گئی ہے اس کے علاج کے لئے trauma centre میں داخل کرایا گیا ہے.


Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ملی معلومات کے مطابق روسی خواتین یہاں کرائے کے مکان میں رہتی تھی. پولیس کے مطابق مکان کے مالک کے لڑکے سے جھگڑا کے بعد اس نے ہی عورت پر تیزاب سے حملہ کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ عورت اور ملزم گزشتہ 4 ماہ سے ایک دوسرے کو جانتے تھے اور جب عورت کے روس واپس جانے کا وقت ملزم نے اس پر حملہ کردیا۔ فی الحال ملزم سدھارتھ شریواستو فرار چل رہا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.